امام حسن البنّا شہیدؒ
مستقیم اریب
قادر مطلق نے محفلِ ارض و سما کو سجایا ۔ اس میں آدم خاکی کی تخلیق کی اور اسے اختیارات دے دیے کہ حسبِ مرضی جیسے چاہے اپنے لمحاتِ زندگی گذارے۔وجودِ انساں سے لیکر آج تک کروڑوں انسان درِ گور ہوچکے ہیں۔افراد کی اس بھیڑ!-->!-->!-->!-->!-->…