مسئلہ
خزیمہ عظیم الدین
’’آپ کو کیا لگتا ہے کیا حل ہے؟‘‘ فیض نے پریشان کن لہجے میں کہا۔ ’’کس بات کا؟‘‘ زید نے سوال کیا ۔ ’’یہی۔۔۔ تنظیم میں موجود اس مسئلہ کا۔ سچ پوچھو توکچھ کام کرنے کا دل ہی نہیں کر تا اب۔‘‘ زید، فیض سے عمر میں بڑا تھا اور تنظیم!-->!-->!-->…