نظریہ مایوسی ،انسان اور شیطان کی کشمکش
تحریر ضیاء وحید
دور جدید ہو یا قدیم، ہر دور میں انسان مایوسی کا شکار ہوتارہا ہے ۔چونکہ انسانی فطرت میں اس کے عوامل پائے جاتے ہیں۔ اس لیئے انسان کو مایوسی سے بچنے کی ہدایتیں ہر مذہب کی تعلیم میں دی گئی ہے ۔مایوسی کے خاتمے کیلئے دنیا بھر میں…