بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : conversion

ٹیگ کی محفوظات : conversion

لوجہاد اور بی جے پی کے سیاسی عزائم

محمد فراز احمد ہندوستان ایک تکثیری سماج ہے۔یہاں مختلف مذاہب، رنگ و نسل، برادری اور ذات کے لوگ آباد ہیں اور یہی ہندوستان کی نمایاں ترین خصوصیت ہے۔ یہاں جو بھی قوانین بنتے ہیں وہ ان تمام خصوصیات اور تفرقات ...

مزید پڑھیں »

تبدیلیٔ مذہب کے انسداد کی لا قانونیت

ڈاکٹر سلیم خان اتر پردیش میں پچھلے سال(2020) نومبر میں ضمنی انتخابات ہونے والے تھے۔ جونپور ضلع کے ملہنی حلقہ انتخاب میں بی جے پی کی حالت پتلی تھی ۔ اس انتخابی مہم میں وزیر اعلیٰ ادیتیہ ناتھ نے پہلی ...

مزید پڑھیں »

تبدیلی مذہب مخالف قوانین صرف مسلم یا عیسائی مخالف نہیں ،بلکہ ہرانسان کے ضمیر کی آواز کو دبانے کی کوشش ہے: فواز شاہین

(حالیہ دنوں میں ملک کی کئی ریاستوں میں تبدیلی مذہب کے متعلق ایسے قوانین منظور کئے گئے ہیں جو ضمیر کی آزادی سمیت فرد کے بنیادی حقوق پر قدغن لگانے والے ہیں۔ اس موضوع کو مختلف پہلوؤں کے ساتھ سمجھنے ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں تبدیلی مذہب کی بحث

شائمہ ایسمترجم: عبدالمومن تعارفموجودہ ہندوستان میں “مذہب کی تبدیلی”سوالات سے گھرا مسئلہ بنا ہوا ہے۔مزید برآں یہ مسئلہ نہ صرف ہندوستان بلکہ پورے جنوبی ایشیا میں موضوع بحث ہے جو کئی ایسے جغرافیائی سرحدوں کا گہوارہ ہے جو مشترکہ نوآبادیاتی، ...

مزید پڑھیں »