اسلام کے مقابلہ میں دیگر ادیان کی حیثیت
ابوسعد اعظمی
عصر حاضر میں تقابل ادیان کاایک طویل سلسلہ ہے،مذاکرہ بین المذاہب کی کوششیں ہورہی ہیں اور بعض روشن خیال اور مذہب بیزار افراد انسانیت کو سب سے بڑے مذہب کی حیثیت سے متعارف کرانے میں لگے ہوئے ہیں۔ان کا خیال ہے کہ انسانیت کی خدمت ہی فی…