نوجوانوں کی ترجیحات
ڈاکٹر تمنا مبین اعظمی
نوجوانوں کی قدر و قیمت ہر دور اور معاشرے میں مسلم رہی ہے۔ ملک و معاشرے کی ترقی ، حالات کا رخ بدلنے کا جوش و جذبہ اور مستقبل کو اپنی فکر و سوچ کے مطابق موڑ لینے کی صلاحیت ا ن میں بدرجہ اتم موجود ہوتی ہے۔ ان کی حیثیت!-->!-->!-->!-->!-->…