بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : admin (صفحہ 2)

مصنف کی تحاریر : admin

تبدیلی مذہب مخالف قوانین صرف مسلم یا عیسائی مخالف نہیں ،بلکہ ہرانسان کے ضمیر کی آواز کو دبانے کی کوشش ہے: فواز شاہین

(حالیہ دنوں میں ملک کی کئی ریاستوں میں تبدیلی مذہب کے متعلق ایسے قوانین منظور کئے گئے ہیں جو ضمیر کی آزادی سمیت فرد کے بنیادی حقوق پر قدغن لگانے والے ہیں۔ اس موضوع کو مختلف پہلوؤں کے ساتھ سمجھنے ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں تبدیلی مذہب کی بحث

شائمہ ایسمترجم: عبدالمومن تعارفموجودہ ہندوستان میں “مذہب کی تبدیلی”سوالات سے گھرا مسئلہ بنا ہوا ہے۔مزید برآں یہ مسئلہ نہ صرف ہندوستان بلکہ پورے جنوبی ایشیا میں موضوع بحث ہے جو کئی ایسے جغرافیائی سرحدوں کا گہوارہ ہے جو مشترکہ نوآبادیاتی، ...

مزید پڑھیں »

تبدیلی مذہب کی بحث

مبشر الدین فاروقی زندگی کی معنویت کی تلاش انسان کو اپنے عقائد،فکر اور طرز عمل کا محاسبہ کرنے پر مجبور کرتی ہے۔ ایک بیدار مغز انسان کی زندگی محض لذتوں کے حصول اور خواہشوں کی تکمیل کے اطراف نہیں گھومتی ...

مزید پڑھیں »

زندگی ایک معرکہ ہے

معتصم سعد خان سعدی میں سوچتا ہوںیہ زندگی کے اصول ہیں یاکہ اک معرکہ بپا ہےہزار داغوں کو لے کے چلنارفو ہی کرنا زخم پرانےزخم بھی وہ جن سے ٹیس اٹھےبہت سی الجھن شکایتوں کےگھنیرے جنگل بچھے ہوئے ہیںمگر انھیں ...

مزید پڑھیں »

امام حسن البنّا شہیدؒ

مستقیم اریب قادر مطلق نے محفلِ ارض و سما کو سجایا ۔ اس میں آدم خاکی کی تخلیق کی اور اسے اختیارات دے دیے کہ حسبِ مرضی جیسے چاہے اپنے لمحاتِ زندگی گذارے۔وجودِ انساں سے لیکر آج تک کروڑوں انسان ...

مزید پڑھیں »

ہاؤ فاشزم ورکس

مبصر:عبید الرحمان نوفل امریکہ کے تناظر میں لکھی گئی How fascism works ایک اہم کتاب ہے ۔مصنف Jason Stanley نے اس میں فسطائیت کے کچھ اصول و طریقہ کار بتائے ہیں جن کی روشنی میں، مختلف ممالک میں برسراقتدار آنے ...

مزید پڑھیں »

نوجوانوں کی ترجیحات

ڈاکٹر تمنا مبین اعظمی نوجوانوں کی قدر و قیمت ہر دور اور معاشرے میں مسلم رہی ہے۔ ملک و معاشرے کی ترقی ، حالات کا رخ بدلنے کا جوش و جذبہ اور مستقبل کو اپنی فکر و سوچ کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

کتاب خواں سے صاحب کتاب کی طرف

محمد عبدالمومن ڈیجیٹل میڈیا کے توسط سے معلوم دنیا کی کثیر فیصد آبادی تک تمام گزرتے لمحات میں علم اورمعلومات کابہم پہونچایا جاسکنا انسانی تاریخ کے اہم واقعات میں سے ایک ہے۔ ڈیجیٹل میڈیا میںمواد کی بنیادی شکلیں متن سے ...

مزید پڑھیں »

ڈیجیٹل آلات کی یلغار، انسانی صحت وتعلقات

شہمینہ سبحان دور حاضر کی یہ دنیا جدید آلات و افکار کی دنیا ہے ۔ایک ماڈرن دنیا، جہاں ڈیجیٹل آلات کا ایک طوفان ہے بلکہ ایک طوفان بدتمیزی بھی کہا جائے تو نامناسب نہ ہوگا ۔اسمارٹ فونس، لیپ ٹاپس، کمپیوٹرس، ...

مزید پڑھیں »

ڈیجیٹل قناعت : کیوں اور کیسے؟

ڈاکٹر امتیاز احمد عصرحاضر میں جدید ٹیکنالوجی بالخصوص سوشل میڈیا اور اسمارٹ فون نے انسانی زندگی پر غیر معمولی اثرات مرتب کئے ہیں۔اس نے نہ صرف انسان کی نفسیات کو متاثر کیا ہے، بلکہ اس کی اجتماعی زندگی کے دائرے ...

مزید پڑھیں »