بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : admin (صفحہ 18)

مصنف کی تحاریر : admin

نرم قوم پرستی

نمتانشو سنگھ ہندوستان کی دانشورانہ اور سیاسی زندگی میں قوم پرستی ایک اہم موضوع رہا ہے۔ یہاں قوم پرستی اور اس کی مختلف تعبیرات کے حوالے سے تنازعات بھی آزادی کے وقت بلکہ آزادی سے پہلے ہی سے موجود رہے ...

مزید پڑھیں »

پوری زندگی، رب کی بندگی

محمد اکمل فلاحی ’’وَمَا خَلَقْتُ الجِنَّ وَالاِنسَ اِلّا لِیَعْبُدُون‘‘(سورۃ الذاریات، آیت 56 )’’ہم نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے۔‘‘اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے چاہتاہے کہ اس کے بندے اس کی بندگی پوری زندگی ...

مزید پڑھیں »

(کلچرل نیشنلزم (تہذیبی وطنیت

ہندوستان کے تناظر میں ڈاکٹر محمد رفعت دنیا کے اور بہت سے ملکوں کی طرح ہمارے ملک میں وطن پرستی کی اصطلاح مقبول ہے۔ اس رجحان کی جارحانہ تعبیر کا خاص نشانہ مسلمان ہیں۔ یہ تعبیر کلچرل نیشنلزم کہلاتی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

پوری زندگی، رب کی بندگی

محمد اکمل فلاحی             ”وَمَا خَلَقتُ الجِنَّ وَالاِنسَ اِلّا لِیَعبُدُون“(سورۃ الذاریات، آیت 56)”ہم نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے۔“اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے چاہتاہے کہ اس کے بندے اس کی بندگی پوری زندگی ...

مزید پڑھیں »

نئی نسل کی کردار سازی کیسے؟

پروفیسر احمد سجاد ہر ملک و قوم اپنی نئی نسل کی کردار سازی کے لیے دو بنیادی امور کو مقدم رکھتی ہے۔ اولاً اس کے معتقدات کو استحکام نصیب ہو ،ثانیاً اس کا نظام تعلیم اس کے حال و مستقبل ...

مزید پڑھیں »

مقامِ اقبال،پیغام اقبال

ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ توصیف بنام علامہ ڈاکٹراقبالؒ جب مسلمانوں نے ترک کئے احکام المتعال اورپسِ پشت ڈالی شریعتِ سید بشروصاحب جمال،اورکئے انہوں نے اقدارِ اسلامی پامال،آیا ان پر بدترین زوال،فرنگیوں نے جب دیکھی یہ صورتحال،چلی انہوں نے شاطرانہ چال،بچھایا عیاری ...

مزید پڑھیں »

جرات

پیشکش: نجم السحر یہ کہانی جو میں سنانے جا رہا ہوں بہت پرانی نہیں ہے۔ مارچ کی پندرہویں تاریخ کم ازکم نیوزی لینڈ کی عوام نہیں بھول سکتی۔ جمعہ کے اس روز ایک سنکی آسٹریلیائی حملہ آور نے 49 لوگوں ...

مزید پڑھیں »

قومی تعلیمی پالیسی: ایس آئی او کی کوشش رنگ لائی!

وزارت برائے فروغ انسانی وسائل، حکومت ہند نے نئی قومی تعلیمی پالیسی (National Eduction Policy) کو حتمی شکل دینے سے پہلے ملک کے تمام شہریوں بشمول ماہرین تعلیم اور طلبہ تنظیموں کو اپنے تجاویز اور مشورے دینے کا موقع فراہم ...

مزید پڑھیں »