مری نگاہ میں ہے شب تاریک کی سحر
سعود فیروز
ہمارا ملک ہندوستان اپنی تاریخ کے سنگین ترین دور سے گزر رہا ہے۔ اس ملک کے تکثیری سماج نے اپنی تاریخ میں کئی مدوجزر دیکھے ہیں اور ہرقسم کے محن و شدائد کا سامنا کیا ہے ، تاہم آج اسے جو خطرات لاحق ہوگئے ہیں وہ اس سے پہلے کبھی نہ!-->!-->!-->…