مصری عوام سیسی کے خلاف سڑکوں پر، استعفی کا مطالبہ
مصر کے متعدد اہم شہروں میں ہزاروں مظاہرین صدر عبدالفتاح السیسی کے خلاف سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔ مصر میں عرب بہاریہ کے لیے مشہور تحریر اسکوائر میں جمعہ کی شام ہزاروں شہری جمع ہوگئے اور موجودہ صدر کے خلاف نعرے لگانے لگے۔ "عوام موجودہ حکومت!-->!-->!-->…