جنسی جرائم کے مکمل تدارک کی ایس آئی او تلنگانہ کی مانگ
حال ہی میں پیش آنے والے واقعہ جس میں ایک نوجوان خاتون کو حیدرآباد میں عصمت دری کے بعد شعلہ پوش کرکے قتل کردیا گیا؛ اس پر اپنے شدید غم اور غصہ کا اظہار کرتے ہوئے ایس آئی او کے ریاستی صدر ڈاکٹر طلحہ فیاض الدین نے سماج کی سوچ میں تبدیلی کا!-->!-->!-->…