جھارکھنڈ میں بہیمانہ ماب لنچنگ پر ایس آئی او کا بیان
کسی بھی انسان کا صرف اس بنا پر کہ اس کا تعلق ایک مخصوص طبقہ سے ہے اتنی بربریت کے ساتھ ایک ہجومی تشدد کے ذریعے قتل پورے انسانی سماج کی برملا توہین ہے. یہ محض ایک شہری کا قتل نہیں ہے بلکہ یہ ہمارے اجتماعی اخلاق و برتاؤ اور قانون کی بالادستی!-->…