مولانا سراج الحسن کی رحلت ملّت اسلامیہ کا بڑا خسارہ :امیر جماعت اسلامی ہند
" مولانا محمد سراج الحسن تحریک اسلامی اور ملت اسلامیہ کے قد آور رہ نما تھے _ ان کی دینی و تحریکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا _ ان کی وفات تحریک و ملّت کا ایک زبردست خسارہ ہے _" ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ!-->…