براؤزنگ ٹیگ

JIH

ہندوستان کے اقتصادی اداروں میں حالیہ پیش رفت

جی ایس ٹی نظام ایک انتہائی پیچیدہ نظام ہے اوربالواسطہ ٹیکس ڈھانچے میں سے ایک ہے۔ ہندوستان کی ٹیکس کی شرح دنیا کی دوسری سب سے زیادہ شرح ہے۔ جی ایس ٹی میں 5 درجوں کے tax slab ہیں جس میں رسد کے لئے زیروٹیکس کی شرح ، ٹیکس میں چھوٹ اور Input Tax…

شجر ہائے سایہ دار

ایچ عبدالرقیب یہ ان دنوں کی بات ہے جب مولانا ابواللیث اصلاحی ندوی ؒ دوبارہ امیر جماعت ہوکر مرکز تشریف لائے تھے ۔چتلی قبر کے صحن میں میری ملاقات ہوئی اور میں نے یہ سوال مولانا سے پوچھا"مولانا یہ بتائیے کہ آپ کے تحریک کے دورانیے میں کس شخصیت

صدیق حسن مرحوم : حوصلے، ہمت اور بصیرت کا استعارہ

مصدق مبین وبا کے دنوں میں موت ایک روزنامچہ بن گئی ہے۔ گویا ہر روز کسی نہ کسی کے بچھڑ جانے کی خبر مل ہی جاتی ہے۔فطری افسوس و غم کی کیفیت میں مزید شدت اس وقت آتی ہے جب انتقال ایسے شخص کا ہو جو ملک و ملت کا محسن و خیر خواہ رہا ہو۔ صدیق حسن

حضرت صدیق حسن صاحب رحمۃ اللہ علیہ

محی الدین غازی وہ کوئی بڑے عالم نہیں تھے، کسی خانقاہ کے مسند نشیں بزرگ نہیں تھے، جاہ وجلال والی شخصیت نہیں پائی تھی، شعلہ بیان مقرر نہیں تھے۔ پھر بھی وہ اس قدر مقبول کیوں تھے؟! سب ان سے محبت کرتے اور کوئی ان میں عیب نہیں نکالتا۔ جب کہ

حلقہ کی جان ۔۔ خالہ جان

تہنیت آفرین مت سہل ہمیں جانو پھرتا ہے فلک برسوں تب خاک کے پردے سے انسان نکلتے ہیں ممبر مجلس نمایندگان جماعت اسلامی کی فعال رکن اور ممبئی میٹرو کی ناظمہ محترمہ سلمیٰ بیگ صاحبہ کی ممدوح و محبوب شخصیت کسی تعارف کی محتاج

موجودہ معاشرہ اور خاندان کی اہمیت

بشری ثبات روشن ''لوگوں اپنے رب سے ڈرو جس نے تم کو ایک جان سے پیدا کیا اور اسی جان سے اس کا جوڑا بنایا اور ان دونوں سے بہت مرد و عورت دنیا میں پھیلا دئے اس خدا سے ڈرو جس کا واسطہ دے کر تم ایک دوسرے سے اپنا حق مانگتے ہو اورشتہ و قرابت کے

جماعت اسلامی ہند تمام قانونی اور جمہوری اقدامات کے ذریعے شہریت ترمیمی بل کی مخالفت کرتی رہے گی…

پریس ریلیز: جماعت اسلامی ہند نے لوک سبھا سے منظور شدہ شہریت ترمیمی بل کی مذمت کی نئی دہلی۔ جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے لوک سبھا سے منظو ر ہونے والے شہریت ترمیمی بل کی مذمت کی ہے۔ میڈیا کو جاری ایک بیان میں امیر جماعت

مسئلۂ کشمیر پر امیر جماعت اسلامی ہند کا تازہ بیان کشمیر ی عوام پر سے پابندی ہٹائی جانی چاہیے _

نئی دہلی ۔ جماعت اسلامی ہند نے کشمیر کی صور ت حال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ مرکز جماعت اسلامی ہند میں منعقدہ ماہانہ پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ہند سید سعاد ت اللہ حسینی نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ حکومت

’’ یک لحظہ غافل گشتم و صد سالہ راہم دور شد ‘‘

لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر جناب سید سعادت اللہ حسینی صاحب (نائب امیر،جماعت اسلامی ہند) سے خصوصی گفتگو۔ (ادارہ) س: ملت اسلامیہ ہند کی موجود سیاسی قوت کو آپ کس حیثیت میں دیکھتے ہیں؟ ج:اس وقت ملک کے بیشتر حصوں میں مسلمانوں کی سیاسی

جماعت اسلامی جموں کشمیر پر پابندی کا فیصلہ غیر دانشمندانہ – امیر جماعت اسلامی ہند

ملک کے موجودہ حالات پر جماعت اسلامی ہند کی جانب سے درج ذیل پریس نوٹ جاری کیا گیا ہے          " جماعت اسلامی ہند اس بات پر اطمینان کا اظہار کرتی ہے کہ گزشتہ چند روز سے ہمارے ملک ہندوستان اور پڑوسی ملک پاکستان میں مختلف سطحوں پر جو انتہائی
Verified by MonsterInsights