حیدرآباد میں جنوبی ہند ہسٹری کانفرنس کا انعقاد :مختلف ماہرین تاریخ، پروفیسرس اور محققین نے کیا خطاب
مخلوط تہذیب جنوبی ہند میں ترقی پائی لیکن شمالی ہند میں ترقی نہیں پاسکی. دکن میں مسلمانوں کہ سیاسی تاریخ کا آغاز 1300 عیسوی سے ہوتا ہے : پروفیسر سلیمان صدیقی (سابق وائس چانسلر، عثمانیہ یونیورسٹی)
حیدرآباد :ساؤتھ انڈیا ہسٹری کانفرنس کا پہلا!-->!-->!-->…