بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : BJP

ٹیگ کی محفوظات : BJP

کلچرل نیشنلزم (تہذیبی وطنیت) ہندوستان کے تناظر میں

ڈاکٹر محمد رفعت دنیا کے اور بہت سے ملکوں کی طرح ہمارے ملک میں وطن پرستی کی اصطلاح مقبول ہے۔ اس رجحان کی جارحانہ تعبیر کا خاص نشانہ مسلمان ہیں۔ یہ تعبیر کلچرل نیشنلزم کہلاتی ہے۔ گزشتہ چند برسوں میںایسے ...

مزید پڑھیں »

آرٹیکل370 کو ختم کرنا ہندوستانی جمہوریت اور آئین پر ایک طمانچہ ہے: ایس آئی او

نئی دہلی (پریس ریلیز) آرٹیکل 370 اور کشمیری عوام کو حاصل خصوصی حقوق کی منسوخی ہندوستانی جمہوریت اور دستوری اقدار پر ایک طمانچہ ہے.آج حکومت ہند نے آرٹیکل 370 اور 35A کو منسوخ کرنے کا یک طرفہ فیصلہ کرلیا. یہ ...

مزید پڑھیں »

نہلے پہ دہلا: نیرو پر یدورپاّ

ڈاکٹر سلیم خان الیکشن کی تاریخیں  جیسے جیسے قریب آتی جارہی ہیں چوکیدار کے دل میں  چوری کے پکڑے جانے کا ڈر بڑھتا جارہا ہے۔ اپنے آپ کو چور کے بجائے ساہوکار ثابت کرنے کے لیے چوکیداروں کی فوج   نے ...

مزید پڑھیں »

’ناممکن اب ممکن ہے‘ اور’ممکن بھی ناممکن ہے‘ کا فیصلہ کن تصادم

ڈاکٹر سلیم خان کال چکر کبھی نہیں رکتا ۔الیکشن کمیشن نے انتخابات کا نظام الاوقات ظاہر کردیا ہے۔ وزیراعظم نے  اسے جمہوریت کے جشن سے تعبیر کردیا  اور ناممکن کو ممکن بنانے میں جٹ گئے۔ایک زمانہ ایسا تھا جب ’اچھے ...

مزید پڑھیں »

ہائیر ایجوکیشن کمیشن بل: ریفارم یا تعلیمی اداروں میں قبضہ کی کوشش

شارق انصر مرکزی حکومت اپنے اقتدار کے چار سال مکمل کرچکی ہے اور اب اقتدار کے آخری مرحلے میں ہے۔ تعلیمی ریفارم کے نام پر مودی حکومت نے کوئی ٹھوس کام اب تک نہیں کیا۔ نئی تعلیمی پالیسی کو لے ...

مزید پڑھیں »

کمزور کمل اور مضبوط ہاتھ

ڈاکٹر سلیم خان سنگھ پریوار فی الحال ملک مضبوط ہاتھوں میں ہے کا نعرہ لگا کر بغلیں بجارہا ہےایسے میں کرناٹک کے وزیراعلیٰ کمارسوامی یہ سوال کرکے سب کو چونکا دیا کہ جب ان کے والد ایچ ڈی دیوے گوڑا ...

مزید پڑھیں »