ایکٹویزم کی راہ میں روحانیت کی قربانی!
حمزہ جاوید خان
ہاسٹل کے دنوں کی بات ہے، میں ایک معروف مسلم ایکٹوسٹ کے ساتھ کسی موضوع پر گفتگو کر رہاتھا۔ دوران گفتگو انہوں نے کہا کہ ”روزانہ رات میں تہجد پڑھنا اور پیر،جمعرات کے روزے رکھنا قدامت پرستی کی علامت ہے۔تہجد کے وقت اٹھ کر اگر!-->!-->!-->…