مصطفی طحان – طلبہ تنظیموں کی دنیا کا درویش
محی الدین غازی
جب اسلامی طلبہ تنظیموں کی عالمی تنظیموں کا ذکر ہوگا تو مصطفی طحان کو ضرور یاد کیا جائے گا، 1940 میں لبنان میں پیدا ہوئے، بچپن سے نوجوانی تک شام میں رہے، کیمیکل انجینئرنگ میں ماسٹرس ترکی سے کیا، معاشی مصروفیت کے لئے کویت میں!-->!-->!-->…