آسٹریلیا میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع
ایم اے حمید، حیدر آباد
آسٹریلیا کے یونیورسیٹیز عالمی سطح پر اپنے معیارِ تعلیم اور تحقیق کے لئے نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ یہاں کی حکومت AQF آسٹریلین کوالیفکیشن فریم ورک(Australian Qualificaion Framework) کی مسلمہ حیثیت دیتے ہوئے معیار کی سند…