کیا اخلاقیات کے ہونے پر مذہب کی ضرورت درپیش ہے؟
سوال: اخلاقیات کی تعریف کیا ہے؟ اگر اچھائی اور برائی کا شعور انسان کی فطرت کے اندر ودیعت کردیا گیا ہے تو پھر مذہب کی ضرورت کیا ہے؟ اسی طریقے سے کیا انسان کی فطرت موقع و محل کے اعتبار سے تبدیل ہوتی ہے؟ مثلاً جسم ڈھانپنا انسان کی فطرت میں ہے۔…