تازہ شمارہ
جدید تہذیب اور اسلامی اخلاق
اخلاق انسانی جبلت کا حصہ ہیں۔ اسی لیے اخلاق کا تصور انسانی ذہن میں فطری طور پر پائے جانے والے ان تصورات میں سے ہے جنہیں ڈیفائن کرنے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔ چونکہ انسان کو چند فطری کمزوریوں کے ساتھ امتحان کی غرض سے اس دنیا میں پیدا کیا گیا ہے ،لہذا کئی دفعہ مختلف اسباب کی بناء پر انسان کی اخلاقی حس بھی کمزور ہونے لگتی ہےاور انسان سے اپنے مقام سے فروتر اعمال سرزد ہونے لگتے ہیں۔
شمارہ پڑھیں