تازہ شمارہ

امتیازی سلوک کے خلاف منظم جدو جہد کی ضرورت

ناانصافی اور ظلم و زیادتی انسانی سماج کی ایک ناقابل نظر انداز حقیقت ہے۔ ہر دور میں طاقت ور گروہوں نے کم زوروں پر سماجی، سیاسی، معاشی اور نفسیاتی جبر کو مسلط کرنے کی کوشش کی ہے۔ ظلم کا خاتمہ اور قیام عدل صحت مند معاشرے کی بنیادی اساس ہے۔

شمارہ پڑھیں

حالیہ مضامین

مزید