اسلاموفوبیا: محرکات ، اثرات اور تدارک
مئی ۲۰۱۵ء: ممبئی میں ایک ایم بی اے گریجویٹ ذیشان علی خان کو ایک کمپنی نے یہ کہہ کر نوکری دینے سے انکار کر دیا کہ’’وہ صرف غیر مسلم امیدواروں کو ہی ملازمت پر رکھتے ہیں۔‘‘
۲۵؍ اگست: منگلور میں ایک لڑکے شاکر کو مبینہ طور پر بجرنگ دل کے کارکنوں نے…