ان اللہ جمیل یحب الجمال، الکبر بطر الحق وغمط الناس۔ (مسلم، ترمذی، ابن ماجہ، مسند احمد، عن عبداللہ بن مسعود) اللہ تبارک وتعالیٰ کی تمام صفات اسمائے حسنیٰ ہیں اور ان میں سے اکثر کا پرتو انسان پر پڑنا مطلوب ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2015
رمضان اور خدمت خلق
رمضان کے متعلق یہ تصور بہت عام ہوچکا ہے کہ اس مہینے میں خوب خوب نفل نمازیں پڑھی جائیں، اسی طرح خوب خوب تلاوت قرآن کی جائے، اور باقی اوقات دعا، تسبیح، اور اذکار میں گزارے جائیں، اوراس کے علاوہ ...
مزید پڑھیں »نیا زمانہ نئے صبح وشام پیدا کر
اللہ تبارک وتعالی نے یہ خوبصورت دنیا بنائی، اور اس میں طرح طرح کی مخلوقات کو پیدا کرکے اس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کیا، اس میں چرند، پرند، درند، حیوانات، نباتات، جن، انسان، فرشتے وغیرہ پائے جاتے ہیں۔ ان ...
مزید پڑھیں »صحت عامہ کی تعلیم اور اسلام
جدید طب کی اصطلاح میں صحت مند انسان صرف وہ نہیں ہے جو جسمانی طور پر تنومند ہو، بلکہ حقیقی معنوں میں صحت مند وہ ہے جو جسمانی، ذہنی، سماجی اور معاشی حیثیت سے فعال اور خوشحال ہو۔ گویا انسان ...
مزید پڑھیں »خدایا تیری یہ دنیا اس قدر بے حس کیوں ہوگئی؟
۱۶؍ مئی ۲۰۱۵ ء بروز سنیچر مصر کی درندہ خصلت عدالت نے سرزمین مصر کے منتخب صدر ڈاکٹر محمد مرسی کی پھانسی کا فیصلہ سنا دیا۔ اور اسے توثیق کے لیے مصر کے مفتی عام کے پاس بھیج دیا۔ یہ ...
مزید پڑھیں »زلزلہ، وجوہات اور ہماری ذمہ داریاں
۲۵؍اپریل ۲۰۱۵ ء کو ایک بار پھر حضرت انسان کو اپنی بے چارگی کے احساس سے دوچار ہونا پڑا۔ نیپال ہند کے شمالی حصے میں آن کی آن میں نقشہ ہی بدل گیا۔ ہندوستان اور دیگر ممالک سے رضاکارانہ طور ...
مزید پڑھیں »ماہِ صیام: تعمیر شخصیت کا الٰہی نظام
ہماری پوری زندگی اللہ کی اطاعت و بندگی میں گزرنے لگے اس کے لیے اللہ نے چند عبادات فرض کی ہیں۔ پانچ وقت کی نمازیں، تیس دن کے روزے، سال میں متعینہ نصاب کی صورت میں متعینہ مقدار میں زکوٰۃ ...
مزید پڑھیں »مذہبی تشدد: ایک خطرناک بیماری
تشدد کا پھل کڑوا ہوتا ہے، خواہ کیسا ہی تشدد ہو، بسا اوقات تشدد کے خلاف آواز بلند کرنے والے خود تشدد میں ملوث پائے جاتے ہیں۔ تشدد کی بہت ساری قسمیں ہیں، لیکن مذہبی تشدد اس کی ایک زیادہ ...
مزید پڑھیں »استقبال رمضان المبارک
رمضان المبارک کے آتے ہی فضا میں خوشی کی ایک لہر دوڑ جاتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ مہینہ نیکیوں کی بہار کا مہینہ ہے۔ یہ مہینہ ہماری تربیت کے لیے آتا ہے۔ اس مہینہ میں اگر اپنی تربیت ...
مزید پڑھیں »حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار: دہشت گردی کے تباہ کن آلات
انسانی سماج کے لئے نہ تو جنگ نیا لفظ ہے اور نہ دہشت گردی۔ انسانی معاشرہ کے آغاز سے آج تک اور مختلف تہذیبوں کی ترقی سے تباہی تک کی تاریخ کے صفحات پر ان کی مہر لگی صاف دکھائی ...
مزید پڑھیں »