حیات جس کی امانت تھی اس کو لوٹا دی
سابق مدیر ماہنامہ رفیق منزل مولانا طارق فارقلیط فلاحی کے سانحۂ ارتحال پر خصوصی تحریر
مولانا ولی اللہ سعیدی فلاحی ،رکن مرکزی مجلس شوریٰ ،امیر حلقہ اترپردیش مشرق
یوں تو مولاناطارق فارقلیط فلاحی صاحب مرحوم مجھ سے عمر میں تقریباً 17،18؍سال بڑے…