ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2021

زندگی ایک معرکہ ہے

معتصم سعد خان سعدی میں سوچتا ہوںیہ زندگی کے اصول ہیں یاکہ اک معرکہ بپا ہےہزار داغوں کو لے کے چلنارفو ہی کرنا زخم پرانےزخم بھی وہ جن سے ٹیس اٹھےبہت سی الجھن شکایتوں کےگھنیرے جنگل بچھے ہوئے ہیںمگر انھیں ...

مزید پڑھیں »

امام حسن البنّا شہیدؒ

مستقیم اریب قادر مطلق نے محفلِ ارض و سما کو سجایا ۔ اس میں آدم خاکی کی تخلیق کی اور اسے اختیارات دے دیے کہ حسبِ مرضی جیسے چاہے اپنے لمحاتِ زندگی گذارے۔وجودِ انساں سے لیکر آج تک کروڑوں انسان ...

مزید پڑھیں »

ہاؤ فاشزم ورکس

مبصر:عبید الرحمان نوفل امریکہ کے تناظر میں لکھی گئی How fascism works ایک اہم کتاب ہے ۔مصنف Jason Stanley نے اس میں فسطائیت کے کچھ اصول و طریقہ کار بتائے ہیں جن کی روشنی میں، مختلف ممالک میں برسراقتدار آنے ...

مزید پڑھیں »

نوجوانوں کی ترجیحات

ڈاکٹر تمنا مبین اعظمی نوجوانوں کی قدر و قیمت ہر دور اور معاشرے میں مسلم رہی ہے۔ ملک و معاشرے کی ترقی ، حالات کا رخ بدلنے کا جوش و جذبہ اور مستقبل کو اپنی فکر و سوچ کے مطابق ...

مزید پڑھیں »