محمد فراز احمد
بندہ مومن ہمیشہ لغویات اور وقت بربادی والے مشاغل
سے اپنے آپ کو محفوظ رکھتا ہے۔ قرآن مجید میں سورۃ المومنون میں اللہ نے تعالیٰ نے
مومنین کی صفات میں ایک!-->!-->!-->…
ساجدہ صمد
آزادی،جس
کو انسانی سماج کی بنیادی اور اہم ترین اقدار میں شمار کیا جاتا ہے،جس کے نام ہی میں
ایک فطری کشش پائی جاتی ہے، تمام مکاتب فکر اور فلسفہ نے اسے سراہا!-->!-->!-->…
سعیداختراعظمی
دروازے
کاباہری قفل کھول کرجوں ہی میرے قدم دہلیز کے اندرداخل ہوئے گرد و غبار اور تنکوں کے
ڈھیردیکھ کرغصہ آناعین فطری تھا۔’غضب میرے خدا!اب یہ صفائی بھی کرنی پڑے!-->!-->!-->…
صدیقی محمد اویس،میرا روڈ
نوجوان!!!
عام
طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ نوجوان وہ ہوتا ہے جس کی عمر 18سے 30سال یا 35 سال کے درمیان
ہو یا پھر کسی تعلیمی ادارے میں تعلیم حاصل کر!-->!-->!-->!-->!-->…
شمشاد حسین فلاحی
ہندوستان اپنی آبادی کے اعتبار سے ایک جواں سال
ملک ہے، یہاں کل آبادی کا نصف سے بھی کچھ زیادہ حصہ 25سال سے کم عمر ہے اور 65%آبادی
35سال یا اس سے کم عمر ہے۔ اعداد وشمار بتاتے ہیں کہ ہمارے ملک میں ہر سیکنڈ ایک بچہ
پیدا ہوتا ہے!-->!-->!-->…
طلحہ اسماعیل
گزشتہ
تین برسوں میں دہلی حکومت نے تعلیم کے میدان میں کئی اصلاحات کی ہیں۔ ان اصلاحات میں
ایک اہم کام چند نئے کورسوں کی شروعات بھی ہے۔ اس سلسلے کی کڑی کے طور پر!-->!-->!-->…
ڈاکٹر سلیم خان
ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد فی الحال براعظم
افریقہ میں سب سے کم عمر سربراہ مملکت ہیں۔ وہ سنہ 1976 ء میں جیما زوہن کے اندر ایک
أورومو نسل کے مسلم باپ اور ایک أمہرہ نسل کی مسیحی ماں کے گھر میں پیدا ہوئے۔ لندن
کی یونیورسٹی آف!-->!-->!-->…
عمیر انس
محترم
پروفیسرصاحبان، دیگر ساتھی اساتذہ، عزیز طلباء اور دوستو! یہ میرے لیے عزت افزائی کی
بات ہے کہ مجھے ہمدرد یونیورسٹی اور بالخصوص یہاں کے شعبہ مطالعات اسلامیات!-->!-->!-->…
پروفیسر عبیداللہ فراہی
کسی قوم کا زوال اس کی روحانی طاقت کے زوال سے شروع
ہوتا ہے۔ جب تک اس کی روح میں زندگی اور طاقت و قوت رہتی ہے اپنے اعضاء کو آپس میں
جوڑے رکھتی اور انہیں فعال بنائے رہتی ہے۔ اور جب اس میں انحطاط آجاتا ہے تو اس کی
جسمانی!-->!-->!-->…
سید محمود عالم
فن کا لفظ عربی ہے اور اس کے معنی ہنر اور کاری
گری کے ہیں جب کہ فنون فن کی جمع ہے۔
لطیفہ کے معنی اچھی چیز،انوکھا،عجیب کسی بھی اچھی
خوبیوں،عمدگی اور کمال کو فنون لطیفہ کے طور پر کہا،پڑھا اور لکھا جاتا ہے جو اس کی
پہچان یا!-->!-->!-->!-->!-->…