تین طلاق بل انصاف کا مذاق ہے: ایس آئی او
تین طلاق بل انصاف کا مذاق ہے جس کے ذریعے مسلم عائلی نظام کو برباد کرنے کا کام لیا جائے گا. مودی حکومت بڑی عیاری سے مسلم خواتین کے تحفظ کا چولا پہن کر مسلم خاندانوں کو غیر ضروری طور پر مجرم بنانے اور تنگ کرنے کا کام کررہی ہے. یہ بل دستور کی!-->…