ماہانہ آرکائیو

جولائی 2015

قرآن مجید اور ہمارا مطلوبہ رویہ

’’یہ اللہ کی کتاب ہے جس میں گزرے ہوئے لوگوں کی سچی خبریں ہیں ۔ مستقبل کی پیشین گوئیاں ہیں۔ زندگی کے لیے احکام ہیں۔ یہ قول فیصل ہے۔ اس میں ہنسی مذاق کی کوئی بات نہیں ہے۔ جوتکبر کی وجہ سے اسے چھوڑے گا اللہ اسے ٹکڑے ٹکڑے کردے گا، اور جواس کتاب کے…

قرآن مجید میں غوروفکر: قرآنی سوالات کی روشنی میں

سوال‘ایسا لفظ ہے جسے ہم اکثر سنتے، بولتے اورواضح کرتے رہتے ہیں۔ جب تک کہ سوال کا قابل اطمینان جواب نہ ملے، دلچسپی اور جستجو باقی رہتی ہے۔ سنجیدہ، معقول اور فکر انگیز سوالات انسانی فطرت سے میل کھاتے ہیں۔اللہ تعالیٰ نے انسان کو سننے، بولنے اور…

’’وہ اب بھی بہت پرامید ہیں‘‘

انگریزی سے ترجمہ : سعود فیروز، الجامعۃ الاسلامیہ شانتاپرم، کیرلا مصر کی منتخب جمہوری حکومت کے خلاف فوجی بغاوت اور صدر ڈاکٹر محمدمرسی کو پس زنداں ڈال دینے کے بعد ایک لمبے عرصے تک ان سے کسی کا کوئی رابطہ نہیں ہو سکا تھا۔اس لمبے وقفے کے بعد صدر…

موجودہ نظام تعلیم : مقاصدکی روشنی میں ایک تجزیہ

پچھلی ایک صدی کے دوران اس دنیا کے انسانوں نے علم کے میدان میں ناقابل یقین ترقی کی ہے ۔ خاص طور پر سائنس اور ٹکنا لوجی کے میدان میں تو گویا معجزے سامنے آرہے ہیں ۔ علم کی اس غیرمعمولی ترقی کی وجہ سے زندگی کے ہر میدان میں زبردست تبدیلیاں…

تعلیم کا بھگوا کرن

دنیا میں مروجہ نظام تعلیم بالعموم تین مقاصد کے لئے استعمال ہوتا ہے: (۱) ملکی نظام چلانے کے لئے بہتر افراد تیار کرنے کے لئے۔(۲) استعماری قوتیں اپنا غلبہ قائم رکھنے کے لئے تعلیم کو بطورِ ہتھیار استعمال کرتی رہی ہیں۔(۳) خاص قسم کے طرز فکرپر لوگوں…

بھارتیہ جنتا پارٹی کمیت و کیفیت کی حقیقت

بی جے پی نے حال میں یہ اعلان کرکے ساری دنیا کو چونکا دیا کہ ۳۰؍ لاکھ مسلمانوں نے اس کی رکنیت اختیار کرلی ہے۔ ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی کا تناسب۱۲؍ سے لے کر ۲۰؍ فیصد کے درمیان ہے۔ ایسے میں اگر مسلمانوں کا اعتماد حکومت پر بحال ہوا ہوتا تو…

روزہ اور تزکیۂ نفس

تزکیہ نفس قرآن کی روشنی میں جس طرح پودے کی نشوونما کے لیے اس کو خاردار برگ وبار سے محفوظ رکھنااور وقت پانی، کھاد اور جنگلی جانوروں سے بچاؤ کی تدابیر ضروری ہیں، اسی طرح شخصیت کے ارتقاء کے لیے غلط افکار وخیالات نیز باطل نظریات سے بچنا بھی ناگزیر…

بنارس ہندویونیورسٹی میں ایس آئی او کی عالمی کانفرنس کا انعقاد

یونیورسٹی کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام۔ اسلام کا پیغام پہلی مرتبہ یونیورسٹی کیمپس میں۔ ملک وبیرون ملک کی نمایاں شخصیات کی شرکت۔افتتاحی سیشن میں معروف اسلامی دانشورومفسر قرآن ڈاکٹر محمد عنایت اللہ اسد سبحانی کا خطاب ۱۵؍۱۶؍جون…

فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور تعمیروطن

ذیل میں معروف اسلامی دانشور ومفسر قرآن ڈاکٹر محمدعنایت اللہ اسد سبحانی کا وہ معرکۃ الآراء مقالہ شامل اشاعت کیا جارہا ہے جو ایس آئی او آف انڈیا اور بنارس ہندویونیورسٹی کے اشتراک سے بنارس ہندو یونیورسٹی میں منعقد ہونے والی انٹرنیشنل کانفرنس…

این آئی ٹی، مدراس کیا اب تعلیمی ادارے بھی ہوں گے آزادئ اظہار رائے سے محروم؟

این آئی ٹی ،مدراس جس کا شمار ملک کے باوقار تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے گزشتہ دو تین ہفتوں سے ملک کی طلبہ برادری ،دانشور حلقے اور میڈیا میں چرچے کا موضوع رہا ہے۔ کالج کے ڈین آف اسٹوڈنٹس افیرس نے مرکزی منسٹری آف ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ (MHRD)کی ہدایت…
Verified by MonsterInsights