کبر ناحق ہے
ان اللہ جمیل یحب الجمال، الکبر بطر الحق وغمط الناس۔ (مسلم، ترمذی، ابن ماجہ، مسند احمد، عن عبداللہ بن مسعود)
اللہ تبارک وتعالیٰ کی تمام صفات اسمائے حسنیٰ ہیں اور ان میں سے اکثر کا پرتو انسان پر پڑنا مطلوب ہے۔ مثال کے طور پر اللہ رحیم ہے اس لیے…