ماہانہ آرکائیو

فروری 2015

والدہ مرحومہ کی یاد میں

گئی ہو کیا کہ زمانے کی سب خوشی بھی گئی خدا شناس نگاہوں کی برہمی بھی گئی بجھا بجھا سا دیا ہے ہماری دنیا کا شریر بچوں کی شیطانیاں، ہنسی بھی گئی تلاش کرتی ہے آنگن میں ہر نظر تجھ کو جوان وطفل کی آنکھوں کی روشنی بھی گئی بہت حسین سا لگتا تھا جس…

نومنتخب صدر تنظیم ایس آئی او آف انڈیا سے خصوصی ملاقات

ضروری ہے کہ طلبہ ونوجوانوں میں اس شعور کو عام کیا جائے کہ ہم کون ہیں ا ور اس امت سے ہماری نسبت کے تقاضے کیا ہیں: صدرتنظیم میقات ۲۰۱۵ ؁ء تا ۲۰۱۶ ؁ء کے لیے منتخب ایس آئی او آف انڈیا کے کل ہند صدر برادر اقبال حسین صاحب سے میقات نو کی پالیسی…

حلقوں کے انتخابات

میقات نو کے لیے حلقوں کی سطح پر بھی انتخابات پایہ تکمیل کو پہنچ چکے ہیں۔ ذیل کی سطور میں میقات نو کے لیے منتخب صدور حلقہ اور سکریٹریز کی فہرست شامل اشاعت کی جارہی ہے۔ زونس؍ڈیولپنگ زونس صدرحلقہ سکریٹری حلقہ آندھراپردیش کریم الدین…

اوروں کا تعصّب اور عوام کی حالت حقیقتاََ ایک شخص جو اسلام کی تعلیم اور دنیا کے حالات سے واقف ہو، حیرت میں رہ جاتا ہے کہ روشنی ہونے پر بھی دنیا اس کا اعتراف نہیں کرتی۔ اس زمانے میں حکومتیں اور جماعتیں متعصب ہیں۔ لیکن اس سے انکار نہیں کیا…

مرکزی سطح پر نئے تقررات

ایس آئی او آف انڈیا کی میقات نو کے لیے مرکزی سطح پر مندرجہ ذیل سکریٹریز کا تقرر عمل میں آیا برادر توصیف احمد کیمپس سکریٹری مقرر ہوئے، موصوف کا تعلق کرناٹک سے ہے، گزشتہ میقات میں ایس آئی او کرناٹک کے صدرحلقہ اور اس سے قبل سکریٹری حلقہ رہے۔…

ایک ضروری تصحیح آپ کے مؤقر رسالے کا شمارہ برائے جنوری ۲۰۱۵ ؁ء ای میل سے موصول ہوا۔ نوازش کے لیے شکریہ۔ رسالے کے چوتھے صفحے پر مضمون ’’مطلوبہ تبدیلی‘‘ کا آخری پیراگراف پیش نظر ہے جس میں مضمون نگار کا خیال ہے کہ نماز، روزہ، زکوۃ اور حج تو محض…

اپنی باتیں

امت اسلامیہ کا فرض منصبی دعوت دین ہے، اور یہی فرض منصبی اِس امت کو دیگر افراد اور قوموں سے ممتاز کرتا ہے۔ قرآن مجید میں اِس حقیقت کو بہت ہی صراحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے،کہا گیاکہ ’’تمہیں ایک ایسی امت بن جانا چاہئے جو نیکی کی طرف بلائیں، بھلائی…

پالیسی

اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا برائے میقات جنوری۲۰۱۵ ؁ء تا دسمبر۲۰۱۶ ؁ء n افراد تنظیم اپنے تزکیہ اور خوداحتسابی کی جانب مستقل فکرمند رہیں گے اور تنظیم اس سلسلے میں اجتماعی ماحول فراہم کرے گی۔ n ایس آئی او طلبہ ووابستگان میں فکری…

کبھی سوزوساز رومی، کبھی پیچ وتاب رازی بہ یاد ڈاکٹر عبدالحق انصاری

مرکز جماعت میں نمازکے بعد جب رفیق صاحب بنگلوری اعلان کے لیے کھڑے ہوتے ہیں تو جی دھک سے ہو جاتاہے کہ موصوف کسی حادثے کی خبر دیں گے۔ اس سلسلے میں ان کے اندر کچھ خصوصی صفات بھی پائی جاتی ہیں۔ مثلاً انتقال کی خبروہ ایسے سوگوارانہ انداز میں دیتے ہیں…

حسن سیرت اور اعلی کردار

جو لوگ اپنی زندگی کا کوئی اعلی مقصد رکھتے ہیں، یعنی قرآن کی زبان میں جن لوگوں کا مقصد زندگی شہادت حق اور دعوت الی اللہ ہے اور اس پرفتن دنیا میں اصلاح اور قیام عدل کا فریضہ انجام دینا چاہئے۔۔۔ اور اسی پر دراصل انسان کی اخروی اور دنیوی زندگی کی…
Verified by MonsterInsights