ماہانہ آرکائیو

مئی 2014

صحافت کی وسیع دنیا

محمد علم اللہ اصلاحی، جامعہ ملیہ اسلامیہ۔نئی دہلی میڈیا سے طویل اور گہری وابستگی کے نتیجے میں گزشتہ چند سالوں کے دوران میڈیا کے بہت سے اداروں کا بہت ہی قریب سے مطالعہ اور مشاہدہ کرنے کا موقع ملا، اس دوران جو تجربات حاصل ہوئے اُن ہی کی روشنی…

عصری درسگاہوں میں امکانات

کلیم احمد اصلاحی، جامعہ ملیہ اسلامیہ فارغین مدارس جہاں ایک طرف اشاعت اسلام اور تبلیغ دین کے میدان میں سرگرم عمل ہیں اور سرخروئی قوم وملت کی خاطر مصروف جہدوعمل ہیں، وہیں دوسری جانب پروفیشنل میدان میں بھی وہ کسی سے کم نہیں۔ اگر اطراف میں نظر…

طلبہ مدارس فراغت کے بعد؟ اعلی دینی تعلیم کے تناظر میں

ابورملہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نئی دہلی طلبۂ مدارس فراغت کے بعد کیا کریں؟ ایک سوال ہے، جو ان مدارس سے وابستہ ہر فرد کے لیے توجہ کا باعث رہتا ہے۔ سوچنے کے انداز مختلف ہوسکتے ہیں، زاویۂ فکرونگاہ جدا جداہوسکتے ہیں، لیکن سوچنے کا باعث ایک…

مدارس دینیہ اورامکانات کی وسیع دنیا

ڈاکٹروارث مظہری، [email protected] عصر حاضرمیں دینی مدارس کو اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی کے جو امکانات حاصل ہیں، وہ ماضی میں انہیں کبھی حاصل نہیں تھے۔ خاص طور پر جنوبی ایشیا کے مدارس دین کے احیاء و تجدید اور اسلامی تہذیب و ثقافت کے پھیلاؤ…

مدارس اسلامیہ اور انتہا پسندی کا الزام

ذوالقرنین حیدر سبحانی ٹونی بلئیر نے دہشت گردی اور مغرب کی ذمہ داری پر دوبارہ بحث و مباحثے کا آغاز کرتے ہوئے مغربی حکومتوں کے سامنے مذہبی انتہا پسندی کو موجودہ وقت میں دنیاکی بدامنی اور فسادات کے بنیادی سبب کے طور پر پیش کیا ہے۔ شام سے لے کر…

طلبۂ مدارس اور ہم نصابی سرگرمیاں

عمار جاوید خان، جامعۃ الفلاح، بلریاگنج۔اعظم گڑھ نگر نگر گلی گلی جہاں دیکھو مدارسِ اسلامیہ کا ایک جال بچھا ہوا ہے، ان مدارس میں ہزاروں ہزارکی تعداد میں طلبہ زیر تعلیم ہیں اور ہرسال بے شمار طلبہ عملی دنیا میں قدم رکھتے ہیں، اس کے باوجود اس دور…

مدارس اسلامیہ کا تربیتی نظام

عبدالرب فلاحی، جامعہ ملیہ اسلامیہ رسول اکرمؐ کی بعثت کے جہاں کئی مقاصد بیان ہوئے ہیں، وہیں ان کا ایک اہم مقصد تربیت وتزکیہ بھی بیان ہواہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے بعثت نبوی کے مقاصد یوں بیان کئے ہیں’’ھو الذی بعث فی الأمیین رسولاً منھم…

مدارس دینیہ اور تحقیق وتصنیف کی موجودہ صورتحال

اسعد مظہر فلاحی، اسلامی اکیڈمی، نئی دہلی دینی مدارس میں اسلامی علوم و فنون کی اعلیٰ تعلیم اور تحقیق و تصنیف وقت کی اہم ترین اور فوری ضرورت ہے۔ بہت سے مدارس میں درسی تعلیم کے بعد تحقیق اور تصنیف کے شعبے گزشتہ چند برسوں میں کثرت سے قائم ہوئے…

مدارس کے اساتذہ کی ٹریننگ ایک اہم ضرورت

سید عبیدالرحمن، معروف تجزیہ نگار، مینیجنگ ڈائرکٹرگلوبل میڈیا پبلی کیشنز مدارس میں نصاب تعلیم کے متعلق بہت تفصیل سے لکھا جا چکا ہے۔ پچھلی ایک دہائی میں کم وبیش سیکڑوں کتا بیں اس موضوع پر شائع ہو چکی ہیں۔ مدارس سے لے کر امریکی اور یوروپین…

مدارس اسلامیہ اور ہندوستانی زبانوں کی تدریس

ضمیر الحسن خان فلاحی اللہ تعا لیٰ نے اپنے دین حنیف کی حفاظت کا وعدہ فرمایا ہے اور اس وعدہ کا پوراہونا بالکل یقینی ہے، لیکن اس کے یقینی ہونے کے یہ معنی ہرگز نہیں کہ اس کے لئے ظاہری تدابیر اختیار نہ کی جائیں، اللہ تعالی خود اس کی تدبیر فرماتا ہے…
Verified by MonsterInsights