ماہانہ آرکائیو

جنوری 2014

مولانا سید حامد حسینؒ

جماعت اسلامی ہند کے عظیم قائدین میں شمار ہوتے ہیں، آپ ایک عظیم قائد، اور ایک مثالی مربی ورہنما کے علاوہ زبردست خطیب تھے، آپ کے خطابات اور واقعات کا ذکر آج بھی تحریکی حلقے میں کیا جاتا ہے، تحریک اسلامی سے چالیس کی دہائی میں وابستہ ہوئے اور تادم…

رفیق اور ویب ورلڈ

پیش کردہ: ایس آئی او ویب ٹیم ایس آئی او ویب ٹیم نے ادارہ رفیق منزل کے تعاون سے ۲۰۱۳ ؁ء میں ویب دنیا میں ادارہ رفیق کے تحت کچھ نئے کاموں کا آغاز کیا ہے۔ چونکہ ادارہ رفیق سے شائع ہونے والے ماہناموں(رفیق منزل، The companionاور Chhatra Vimarsh)…

ایڈوکیٹ محمود پراچہ سے ایک ملاقات

ملک میں دہشت گردی اور اس سے متعلق واقعات میں بے قصور مسلم نوجوانوں کی گرفتاری ایک بہت ہی خطرناک صورتحال اختیار کرتی جارہی ہے، اس کی حقیقت کیا، اس کے پیچھے کن افراد کا ہاتھ ہے، اور اس سلسلے میں ہماری اور ھمارے سماج کی کیا ذمہ داری ہوتی ہے، یہ…

خون کی نہیں قیمت، یہ بہت ہی سستا ہے پانی کی طرح یہ بھی ہر جگہ برستا ہے خون اپنے بھائی کا، اتنا کیوں کیا ارزاں کیا تمہارے سینے میں دل نہیں دھڑکتا ہے دوسروں کی بہنوں کی آبرو سے کھیلا تو کیا تو اپنی بہنوں کو اس طرح ہی ڈستا ہے کر گناہوں…

میقات رواں کا ایک سال

ہمارے کیڈر قرآن وسنت سے رشتہ مضبوط کریں اور اپنی سوچ کی ترویج اسی بنیاد پر کریں برادر سرور حسن ایس آئی او آف انڈیا کے موجودہ جنرل سکریٹری ہیں۔ میقات کا ایک سال پورا ہونے پر ادارۂ رفیق منزل نے موصوف سے ایک خصوصی انٹرویو لیا تھا۔ افادۂ عام کے…

سیرت کے آئینے میں کردار کا جائزہ

ربیع الاول کا مہینہ آتا ہے تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش اور آپؐ کی سیرت طیبہ کے واقعات کو یا دکرنے کے لئے جلسے جلوس ، خطبات اور تذکیروں کا ایک سلسلہ ہوتا ہے، اور ہر طرف آپؐ کے تذکروں سے ایک خوشگوارفضا قائم ہوتی ہے۔ کتنا اچھا ہوتا…

پولیٹکل اسلام زندہ ہے

مصر اور تیونس کے تناظر میں عرب بہاریہ کی داستان  کیا پولیٹکل اسلام اپنی موت مرچکا ہے؟! کیا اسلام پسندوں کو اب ڈیموکریٹک انداز میں سیاسی تبدیلی کے لیے کوشش ترک کردینی چاہیے؟! اور کیا انہیں ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھ کر اس وقت کا انتظار کرنا…

لازمی تعلیم کا قانون : ایک مختصر جائزہ

ہاشمی سید شعیب قمرالدین، اودگیر، مہاراشٹر حصول علم کو ہر ہندوستانی کا بنیادی اورآئینی حق قرار دینا یقیناًایک انقلابی قدم ہے۔گزشتہ کچھ سالوں میںیہ اپنی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے جس کی بدولت ملک کی سماجی اور تعلیمی صورتحال بدلنے کی امید ہے۔پہلا…

اسلامک بینکنگ : ملک کی ایک اہم ضرورت

صلاح الدین ایوب، ریسرچ اسکالر، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی مذہبِ اسلام کی دوسرے مذاہب پر اس طور پر بھی بالادستی مانی جاتی ہے کہ دوسرے مذاہب انسانی زندگی کے محض بعض شعبوں میں ان کی رہنمائی کرتے ہیں، جبکہ بہت سے شعبوں میں ان کے یہاں مکمل طور…

متوازن سوچ اور فکر میں اعتدال

محمد عاصم خان، ماؤنٹ سینا۔ کیرلا اسلام دین فطرت ہے، اور فطرت کا تقاضا ہے کہ زمین پر بسنے والے انسانوں کے درمیان عدل و انصاف قائم ہو اور ظلم اور تشدد کا خاتمہ ہو۔ فطرت کے اسی تقاضے کی تکمیل کے لئے خالق کائنات کی طرف سے دین اسلام پوری انسانیت کے…
Verified by MonsterInsights