ماہانہ آرکائیو

دسمبر 2013

ایس آئی او آف انڈیا نے پٹنہ بم بلاسٹ کی سخت مذمت کی ایس آئی او آف انڈیا نے پٹنہ شہر میں ہوئے سیریل بم بلاسٹ پر اظہار افسوس کیا،اور اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ صدر تنظیم ایس آئی او آف انڈیا برادر اشفاق احمد شریف نے پریس میٹ سے خطاب کرتے ہوئے…

سفرنامۂ دہلی

محمد شوکت علی، کرناٹک (سابق سکریٹری ایس آئی او آف انڈیا) تقریبا تین سال پہلے میں فیملی کے ساتھ دہلی میں مقیم تھا۔ نئی دہلی کی ایک بہت ہی پاکیزہ جگہ ’مرکزایس آئی او آف انڈیا‘ کے کمپاؤنڈ کے اندر چار منزلہ عمارت کی چوتھی منزل کے ایک فلیٹ میں…

خطرناک ہوتا ریگنگ کا مسئلہ

باضابطہ پابندی کے باوجود پورے ملک میں ریگنگ کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ اس سے ایک کالج کیمپس میں رہنے والے طلبہ کے درمیان اختلافات کی کھائی بڑھتی جارہی ہے۔ اس خطرناک مسئلے کا آج پورے ملک کے تعلیمی ادارے سامنا کررہے ہیں۔…

مغربی بنگال میں بائیں بازو کی حکومت سے برطرفی

ملک کی ریاست مغربی بنگال میں بائیں بازو کی پارٹیوں نے تقریباََ۳۵؍سال مستقل حکومت کی، اس حکومت کی بنیاد مزدوروں کی انقلابی تحریک تھی، جو اس وقت کی حکومتی پالیسیوں سے عاجز تھی۔ لیکن سال ۲۰۱۰ ؁ء آتے آتے کمیونسٹ حکومت نے عوام کے درمیان اپنی مقبولیت…

عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے

ماہِ محرم شروع ہوا اور بڑی تیز رفتاری کے ساتھ ہفتہ عشرہ بھی گزر گیا ۔ یہ مہینہ اپنے اندر بہت سے تاریخی واقعات رکھتا ہے، اسی لئے مختلف جہتوں سے ان واقعات کو خاص اہمیت دی جاتی ہے، اس ماہ میں ہونے والے انسانی دنیا کے اہم واقعات کی تفصیلات بعض…

ترقی بنام سیاست

محمد سلیم انجینئر ، سکریٹری جماعت اسلامی ہند ہمارے ملک کو آزاد ہوئے ۶۶؍سال گزر چکے ہیں، بہت ہی قربانی اور عظیم جدوجہد کے بعد ہی یہ آزادی ہم کو حاصل ہوئی ہے۔ آزادی کے وقت ہم نے خواب دیکھا تھا کہ ایک ایسے ہندوستان کی تعمیر ہوگی جو ظلم وناانصافی…

انتخابات 2014 ایک تجزیہ

انجینئر ایس امین الحسن، رکن مرکزی مجلس شوری جماعت اسلامی ہند ہندوستانی جمہوریت کی تقدیر اگلے ۵؍سالوں کے لیے ۲۰۱۴ ؁ء کے انتخابات کے نتائج لکھیں گے۔ عوام ہی اس میں کلیدی رول ادا کر یں گے۔ ہندوستان اس لحاظ سے دنیا میں ممتاز ملک ہے کہ سب سے بڑی…

اسلامی نظام: ایک فریضہ ، ایک ضرورت

اسلامی نظام کا قیام وقت کی ایک اہم ترین ضرورت بھی ہے اور مسلمانوں کا فریضہ بھی ۔ اسلامی نظام کا قیام دور حاضر میں انسانیت کو در پیش جملہ مسائل و مشکلات کے حل کا ضامن اور تحریک اسلامی کا نصب العین ہے ۔ اسلامی نظام ہی دنیا و آخرت کی کامیابی و…

حق گوئی وبے باکی

اسامہ خان، اعظم گڑھ۔ یوپی حق گوئی ایک عظیم صفت ہے، یہ صفت انبیاء اور صالحین کی خاص صفت ہے۔ یہ ایک ایسا جرأتمندانہ فعل ہے جو حق وباطل میں تمیز کرنے اور ان دونوں کے فرق کو واضح کرنے کے لیے ضروری ہے۔ بغیر اس بات کی فکر کئے ہوئے کہ لوگ مخالفت پر…

جذبہ دعوت ۔کیوں اورکیسے؟

محمد اقبال ملا، سکریٹری جماعت اسلامی ہند دعوت سے مراد وطنی بھائیوں کو اللہ کی بندگی کی طرف بلانا ہے۔ اللہ کی بندگی کا مفہوم بہت وسیع اورہمہ جہت ہے۔ برادران وطن سے اتنی بات کہہ دی جائے کہ اللہ کی بندگی اختیار کرو ،اس سے پورامفہوم سمجھ نہیں…
Verified by MonsterInsights