ماہانہ آرکائیو

نومبر 2013

رجوع الی القرآن) اہمیت اور تقاضے)

رجوع الی القرآن کی دعوت پرانی ہے،پھراِس کی بار بار تکرار کی ضرورت کیوں پڑتی ہے؟ اتنی کھلی بات کہ جو بھی اﷲاوررسول پر ایمان لائے، اس کو اﷲ کی بھیجی کتاب،قرآن سے رشتہ جوڑنا لازم ہے، تا کہ وہ جان سکے کہ اُس کے رب نے اسے کیا کرنے کو کہا ہے،اور…

حج کا پیغام: حرکت اور اجتماعیت

ڈاکٹر محی الدین غازی ہر عبادت کی کچھ خصوصیات ہوتی ہیں، جو اسے دوسری عبادتوں سے ممتاز کردیتی ہیں،اور اس طرح ہر عبادت کا پیغام اپنی خصوصیات کے ذریعہ اور زیادہ واضح ہوجاتا ہے، حج کی عبادت اپنے اندر بہت سارے پیغامات سموئے ہوئے ہے، ذیل کی تحریرمیں…

خطوط

ماہ اکتوبر کا رفیق نظر نواز ہوا ماہ اکتوبر کا رفیق منزل نظرنواز ہوا، سرورق پر چھپی تصویر مظفرنگر میں ہوئے خون آشام واقعات کی ترجمانی کررہی تھی۔ ملک میں بڑھتی فرقہ واریت کی آندھی نے ہندوستان جیسے عظیم جمہوری ملک پر سیاہ داغ لگایا ہے۔ سوال یہ…

اپنی باتیں

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت ایک ایسے معاشرے میں ہوئی تھی، جہاں انسانوں نے اللہ رب العزت کو چھوڑ کرمختلف الہ بنارکھے تھے، ان کے ذہن ودماغ میں آبائی روایات سمائی ہوئی تھیں، وہ کسی بھی نئے دین کو بآسانی قبول نہیں کرسکتے تھے، چنانچہ اللہ کے…

توبہ اور انابت الی اللہ کی ضرورت

عن ابی موسی الاشعریؓ قال قال رسول اللہ ﷺ: ان اللہ عز وجل یبسط یدہ باللیل لیتوب مسیئ النھار ویبسط یدہ بالنھارلیتوب مسیئ اللیل حتی تطلع الشمس من مغربھا۔ ( رواہ مسلم :2759) حضرت ابو موسی اشعریؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ…

غزل

مجھ کو دے دو سزائے پھانسی اب بات حق تھی زباں پہ آئی ہے ہم نے دامن بھرا ہے کانٹوں سے تم نے پھولوں سے بیر کھائی ہے دیکھو قاتل پھرے ہے آوارہ موت حصے میں میرے آئی ہے تہمتوں کا اثر کہاں ہوگا ہم نے جینے کی قسم کھائی ہے جاؤ تم سے قطع تعلق ہے…

غزل

جس کا کوئی دنیا میں ٹھکانا نہیں ہوتا اس شخص کا دشمن بھی زمانا نہیں ہوتا آنکھوں کو چلو آج ہی آئینہ بنا لیں سنتے ہیں یہ آئینہ پرانا نہیں ہوتا جینا ہے تو خوش بو کا چلن سیکھ لو ورنہ سب کچھ تو میاں کھانا کمانا نہیں ہوتا بس یوں ہی گزر…
Verified by MonsterInsights