ماہانہ آرکائیو

نومبر 2013

حیدر آباد میں اسٹوڈنٹس فیسٹیول کا انعقاد: 10,000طلبہ کی شرکت

ایس آئی او حیدر آباد یونٹ کی جانب سے ’’حیدر آباد اسٹوڈنٹس فیسٹیول 2013‘‘ کا انعقاد ہوا جس کا مقصد تعلیم کے صحیح مفہوم کو عام کرنا اور طلبہ کے اندر مخفی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا تھا۔ حیدر آباد کے نمائشی میدان میں اس کا انعقاد 23اور 29 ستمبر کو…

صدر تنظیم کے ذریعہ رفیق کے انڈرائڈ ورژن کا افتتاح

صدر تنظیم کے ذریعہ رفیق کے انڈرائڈ ورژن کا افتتاح  ماہ نامہ رفیق منزل اردو کی ویب سائٹ کے یونیکوڈ ورژن اور انڈرائڈ ورژن کا افتتاح 6؍اکتوبر 2013 کو مرکزی مشاورتی کونسل کے اجلاس کے درمیان صدر تنظیم برادر اشفاق شریف اورڈاکٹر عاطف اسماعیل (CAC) کے…

قراردادیں

ایس آئی او آف انڈیا کی مرکزی مشاورتی کونسل کا اجلاس مورخہ ۵؍تا ۶؍اکتوبر ۲۰۱۳ ؁ء کو دہلی میں منعقد کیا گیا۔ اس اجلا س میں ملک کی موجودہ صورتحال ، تعلیم اور تعلیمی اداروں میں حکومت کی عدم دلچسپی، کرپشن، فسطائی قوتوں کے ذریعہ سے ملک میں فرقہ واریت…

(کیا مسافر تھے جو اس راہ گزر سے گزرے ( نعیم صدیقی مرحوم

نعیم صدیقی مرحوم نعیم صدیقیؒ برصغیرہندوپاک میں تحریک اسلامی کے ایک مایہ نازفرزند تھے۔ آپ کی شخصیت بہت ہی متنوع اور مختلف الجہات صلاحیتوں کا مجموعہ تھی۔ ایک بہترین شاعراور ادیب، ایک منجھے ہوئے صحافی، ایک زبردست سیرت نگار، اور اپنے دور کے معروف…

عورت۔ قرآن کریم اور بائبل کی روشنی میں

تعارف و تبصرہ: اسعد مظہر فلاحی ایک صالح انسانی معاشرہ کا وجودمرد اور عورت کے باہمی تعلقات، اشتراک اور تعاون پر منحصر ہوتا ہے۔ ان دونوں میں سے اگر کسی ایک کا بھی کردار مجروح ہوجائے تو معاشرہ عدم توازن کا شکار ہوجائے گا۔ اس لیے فطری طور سے دونوں…

اب سیکھئے تجارت نئے اندازمیں انٹرپرینر شپ کی تعلیم

توقیر اسلم انعامدار، ناگپو ر ،مہاراشٹر ملت میں بز نس و تجارت سے دلچسپی رکھنے والوں کی تعداد بہت ہی کم نظر آتی ہے بلکہ ملت کا کثیر طبقہ اسے بری چیز، دنیا دار ی یا کم پڑھے لکھے لوگوں کا کا م سمجھتاہے، جبکہ تجارت قوم کے معاشی نظام کی جان ہو تی…

راجیہ سبھا کا گرتا معیار

آصف نواز، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی ابھی حال ہی میں راجیہ سبھا کے چیئرمین حامد انصاری نے ایوان بالا میں موجود ممبران پارلیمنٹ کے بارے میں وقفہ سوالات کو آسانی سے نہیں چلنے د ینے کا شکوہ کرتے ہوئے بڑے کرب بھرے لہجہ میں کہاتھا کہ \"اس ایوان…

تکثیری معاشرہ اور ہمارا مطلوبہ رویہ

سب و شتم سے احتراز مسلمانوں کا دوسرے مذاہب کے ماننے والوں کے تئیں رویہ اسلام کے عمومی انسانیت نواز نظریے سے جلِا پاتا ہے۔ ہم اس سے پہلے ذکر کر چکے ہیں کہ اسلام اپنے پیروکاروں کو دوسرے مذاہب کے ماننے والوں کے مذہبی جذبات کے احترام کی تعلیم دیتا…

عالم اسلام: دوستوں کی دشمنی اور دشمنوں سے دوستی

ڈاکٹر سلیم خان اکتوبر۱۹۷۳ ؁ء کی عرب اسرائیل جنگ مسلم دنیا کی سیاست کا ایک ٹرننگ پوائنٹ تھا۔ چالیس سال بعد اس جنگ کی برسی کے موقع پر رونما ہونے والے حالات اور بیانات اس بات کے شاہد ہیں کہ اس عرصے میں وہ سب ہوگیا جس کا تصورکرنا کسی بھی دانشوریا…

صنف نازک پر بڑھتی زیادتیاں

سعود الاعظمی، الجامعہ الاسلامیہ شانتا پرم عہد حاضر (۲۰؍ ویں اور ۲۱؍ ویں صدی) کے امتیاز کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ اس دور میں حقوقِ نسواں اور آزادئ نسواں کے خوشنما نعرے بہت ہی بلند آہنگی کے ساتھ گونجنے لگے۔ سترہویں صدی کے صنعتی انقلاب نے تاریخ کے…
Verified by MonsterInsights