مہدی پٹنم ایس آئی او یونٹ کی کیمپس سرگرمیاں

ایڈمن
ستمبر 2013

رمضان المبارک کے موقع پر ایس آئی او مہدی پٹنم میں کیمپس میں رہنے والے طلبہ کو رمضان کی اہمیت اور اس کے تقاضوں کو سمجھنے کے لیے اسلامک فولڈرس تقسیم کیے۔ اور انہوں نے وہاں کے ذمہ داران سے…

رمضان المبارک کے موقع پر ایس آئی او مہدی پٹنم میں کیمپس میں رہنے والے طلبہ کو رمضان کی اہمیت اور اس کے تقاضوں کو سمجھنے کے لیے اسلامک فولڈرس تقسیم کیے۔ اور انہوں نے وہاں کے ذمہ داران سے بھی بات چیت کی، اور انہیں رمضان المبارک کے تحفے دیئے۔ اسی کے ساتھ ساتھ کتابچوں اور قرآن مجید پر مشتمل دعوتی لٹریچر بھی دیا گیا۔اس سرگرمی کا مقصد طلبہ کے اندر سماجی آہنگی پیدا کرنا اور ان کے درمیان بھائی چارے کی روح کو پروان چڑھانا تھا۔طلبہ اور ذمہ داران نے خوشی سے ان تحفوں کو قبول کیا، اور ایس آئی او کی کوششوں کو سراہا۔

حالیہ شمارے

جدید تہذیب اور اسلامی اخلاق

شمارہ پڑھیں

عام انتخابات کے نتائج 2024 – مستقبل کی راہیں

شمارہ پڑھیں