لبید عالیہ ایس آئی او کے قومی صدر منتخب

ایڈمن

[one_third_last]ایس آئی او آف انڈیا کے تمام حلقہ جات کے ریاستی مجلس شوری کا ایک اہم اجلاس حیدرآباد میں منعقد ہوا جس میں ایس آئی او کے قومی صدر کا انتخاب عمل میں لایا گیا اور برادر لبید عالیہ کو…

ایس آئی او آف انڈیا کے تمام حلقہ جات کے ریاستی مجلس شوری کا ایک اہم اجلاس حیدرآباد میں منعقد ہوا جس میں ایس آئی او کے قومی صدر کا انتخاب عمل میں لایا گیا اور برادر لبید عالیہ کو بحیثیت صدر منتخب کیا گیا.

لبید عالیہ کا تعلق کرناٹک سے ہے, موصوف جاریہ میقات 18-2017 میں ایس آئی کے مرکزی سیکریٹری رہے ہیں، اس سے قبل 16-2015 میقات میں کرناٹک ایس آئی او کے ریاستی صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دی ہیں.

لبید عالیہ نے مدرسہ عالیہ عربک کالج سے فضیلت کی ہے، یونیورسٹی آف کالیکٹ سے ایم اے، بی ایڈ شعبہ عربی میں کیا ہے. اللہ تعالیٰ بھائی کو استقامت عطا فرمائے. آمین

حالیہ شمارے

براہیمی نظر پیدا مگر مشکل سے ہوتی ہے

شمارہ پڑھیں

امتیازی سلوک کے خلاف منظم جدو جہد کی ضرورت

شمارہ پڑھیں