نئی نسل کا معمار اور تعمیر و ترقی کا داعی

ماہ نامہ رفیق منزل

پالیسی:

  1. اہم انسانی مسائل پر فکری بیداری کی جانب گام زن رہنا۔
  2. طلبہ و نوجوانوں کے اخلاقی ارتقا کی اساس فراہم کرنا۔
  3. طلبہ و نوجوانوں کی صلاحیتوں کی ترقی اور دین کی خدمت کے محرکات فراہم کرنا۔
  4. حصولِ علم کی نئی جہتوں کے لیے راستے ہم وار کرنا۔
  5. طلبہ و نوجوانوں کو مطالعہ کے لیے صحت مند اور دل چسپ مواد فراہم کرنا۔
  6. تحریک اسلامی کو فکری غذا فراہم کرنا۔
  7.  نئے تخلیق کاروں کی ترغیب و تعمیر کے لیے کوشاں رہنا۔
  8. اسلام کو درپیش جدید فکری چیلنجوں کے مقابلے کے لیے مواد کی تیاری کرنا۔
  9. رسالے کے اصل مخاطبین مسلم طلبہ و نوجوان ہیں۔

زمرہ جات

رفیق منزل کے کالموں کا تعارف

    • ذکر: تذکیر کے لیے مختص کالم
    • نظر: سرورق کا موضوع)
    • شرر: اداریہ
    • فکر: افکار پر مشتمل تحریریں
    • رشد: تزکیہ و تربیت پر مبنی مضامین
    • رزم: طلبہ کی خصوصی رہ نمائی اور کیمپس سے متعلق موضوعات
    • جہان: عالمی سیاسی، معاشی و سماجی حالات پر مبنی مضامین
    • وطن: ملکی حالات پر مبنی مضامین
    • محفل: خاص فلم، خاص کتاب، شخصیات اور خاص کام پر مشتمل مختصر اور دل چسپ تحریریں
    • بزم: نئے تخلیق کار حضرات اور حوصلہ افزائی کی خاطر شامل کی جانے والی تحریریں
    • سخن: ادبی تحریریں جیسے انشائیے، افسانے، خاکے، شعرونغمہ وغیرہ
    • بزم ریحان: نو عمروں کے لیے مختص کالم
    • صریر: نئی اور اہم کتابوں پر تبصرے
    • جستجو: طلبہ و نوجوانوں کے مختلف سوالات اور ان کے جوابات
    • ربط: قارئین کے تاثرات، تجاویز اور مراسلات