ایس آئی او مہاراشٹر ساؤتھ زون کی مہم ’’V4Constructive_Thoughts‘‘ ایس آئی او آف انڈیا مہاراشٹر ساؤتھ زون کی جانب سے

ایڈمن
اکتوبر 2015

’’V4Constructive_Thoughts‘‘کے عنوان سے ایک عوامی مہم چلائی گئی، جس میں سماج اور کیمپس میں موجود مختلف غیرمتوازن اور منفی رجحانات کو نشانہ بناتے ہوئے، مثبت اور تعمیری جدوجہد پر ابھارا گیا۔ اس کے لیے مختلف عوامی پروگرامس کے علاوہ کیمپسس…

’’V4Constructive_Thoughts‘‘کے عنوان سے ایک عوامی مہم چلائی گئی، جس میں سماج اور کیمپس میں موجود مختلف غیرمتوازن اور منفی رجحانات کو نشانہ بناتے ہوئے، مثبت اور تعمیری جدوجہد پر ابھارا گیا۔ اس کے لیے مختلف عوامی پروگرامس کے علاوہ کیمپسس میں لکچرس سیریز، سیمینارس، کانفرنسیس، نیزمختلف مذاہب کے مشترکہ پروگرامس، عوامی ملاقاتیں اور پریس میٹ وغیرہ مختلف سرگرمیاں انجام دی گئیں۔
ایس آئی او دہلی زون کی مہم
’’No2AimlessLife‘‘
ایس آئی او آف انڈیادہلی زون کی جانب سے ’’No2AimlessLife‘‘ کے عنوان سے ایک مہم کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع سے وابستگان تنظیم نے مختلف طلبہ اور نوجوانوں سے ملاقاتیں کیں اور ان سے مقصد زندگی کو لے کر تبادلہ خیال کیا گیا، مختلف پروگرامس کا انعقاد کیا گیا جس میں وابستگان نے اپنے اپنے تجربات واحساسات شیئر کیے، نیز مختلف تحریکی قائدین سے ان کی زندگی کے تجربات حاصل کیے گئے اور انہیں سوشل میڈیا کے ذریعے سے زیادہ سے زیادہ عام کرنے کی کوشش کی گئی۔

حالیہ شمارے

جدید تہذیب اور اسلامی اخلاق

شمارہ پڑھیں

عام انتخابات کے نتائج 2024 – مستقبل کی راہیں

شمارہ پڑھیں