جب خودمختاری دلوں پر راج کرتی ہے – نسلیں تباہ ہوتی ہیں

ایڈمن

گورکھپور کے میڈ یکل ہسپتال میں ہوئے المناک حادثہ کا شکار بچوں کے والدین کے ساتھ اظہار تعزیت۔

صدر تنظِم ایس آئی او نحاس مالا نے کہا کہ یہ المناک حادثہ ہسپتال کے انتظامیہ کی خود غرض ذہنیت کی عکاسی ہےجو دیگر چھوٹے مسائل میں مصروف تھے اور بنیادی دیکھ بھال اور سہولیات کی عدم دستیابی کاضامن رہی۔

موصوف نے مزید کہا کہ چیف منسٹر یوگی آدیتیہ ناتھ کو چاہئیے کہ وہ  مسلمانوں کی وطندوستی کو جانچنے کے بجائے ان معصوم بچوں کی زندگی کے نقصان کا جواب دیں۔ اور اس معاملے میں منصفانہ انکوائری کا مطالبہ کیا اور کہا کہ حکومت مجرمین کے خلاف سخت کارروائی کریں۔یہ مجموعی طور پر ملک کے ہیلتھ  کئیر پر سوال کھڑا کرنے والا واقعہ ہے۔

جاری کردہ
سید اظہرالدین (نیشنل سکریٹری ایس آئی او آف انڈیا)

اگست 2017

مزید

حالیہ شمارہ

امتیازی سلوک کے خلاف منظم جدو جہد کی ضرورت

شمارہ پڑھیں

فلسطینی مزاحمت

شمارہ پڑھیں