حضرت ابراہیم کی ایمان افروز اورسبق آموزدعائیں
آزمائش کے دور میں دعا کی اہمیت کچھ اور بڑھ جاتی ہے۔ چہار جانب خوف و ہراس کی فضا اور ظلم و جور کی رت اور نفرت و انابت کاماحول ہو تو بندۂ مومن دامنِ دعا کی جانب بھاگتا ہے جہاں اسے اطمنان قلب بھی، جستجو کے طریقے بھی اور آگے بڑھنے کی ہمت بھی نصیب ہوتی ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں