Workshop

محی الدین غازی
معصوم مرادآبادی
مشرف عالم ذوقی
ڈاکٹر حسن رضا
نصرت ظہیر
ابوالاعلی سید سبحانی
سہیل فاروقی
عارف اقبال

:شرکت کا طریقہ

شرکت کے خواہش مندامید واروں کو ورکشاپ کی ویب سائٹ پر آن لائن رجسٹریشن کرنا ہوگا۔ اس رجسٹریشن کے
ذریعے امیدواروں کو علمی مقالہ، صحافتی مضمون، اداریہ، اردو زبان میں ترجمہ، خاکہ، افسانہ /افسانچہ اورطنز
ومزاح / انشائیہ میں سے کسی ایک صنف پر مشتمل اپنی ایک شائع شدہ تحریر ارسال کرنی ہوگی۔ورکشاپ کی
نشستیں محدود ہیں اس لیے ادارہ رفیق منزل کے ذریعے تحریری صلاحیت کی بنیاد پر منتخب امیدوار،ورکشاپ میں
شرکت کے اہل ہوں گے۔انتخاب کے سلسلے میں ادارہ رفیق منزل کسی کے سامنے جوابدہ نہیں ہوگا۔

:شرکت سے متعلق تفصیلات

شرکت کے خواہش مند کی عمر18سال سے کم اور 30سال سے متجاوز نہ ہو
اردو میں لکھی گئی کم از کم ایک تحریرکسی اخبار،رسالے یا ویب پورٹل پرشائع ہوچکی ہو۔
ورکشاپ کی فیس 250/-روپے ہوگی۔
ورکشاپ دہلی میں منعقد ہوگا۔ آمد و رفت کا خرچ امیدوار کو خود برداشت کرنا ہوگا۔
ورکشاپ کے دوران طعام اور رہائش کا انتظام ادارہ رفیق منزل کی جانب سے ہوگا۔

:ورکشاپ کی خصوصیات

اردو کی معروف اصناف نثرپرایکسپرٹ لیکچرس۔
معتبر ماہرین فن سے براہ راست استفادہ کا سنہرا موقع۔
.تحریری صلاحیت کی دریافت اور اورینٹیشن (orientation)
.ہر شریک کے لیے سر ٹیفکیٹ برائے شرکت
ورکشاپ کے بعد چھ ماہ کے لیے رائٹنگ اسائنمنٹ۔
شرکاء کے لییاپنی تحریریں ماہنامہ رفیق منزل، نئی دہلی میں شائع کروانے کاموقع۔

workshop

  • Accepted file types: jpg, png, pdf.