اراکین پارلیمنٹ مسئلہ فلسطین پر جاری سرمائی سیشن میں گفتگو کریں – ایس آئی او
نئی دہلی: لبید شافی (صدر ایس آئی او آف انڈیا) نے فلسطین کے غزہ پٹی پر اسرائیلی فوج کہ جانب سے ہوئے حالیہ حملے کی شدید مذمت کی. اس حملے میں 15 اسکولز بھی شامل ہیں جس میں تقریباً 6 معصوم طلبہ جاں بحق ہوئے. اس قسم کے حملے واضح طور پر بین!-->…