سرجیکل اسٹرائیک: خلائی تصاویر اور زمینی حقائق
ڈاکٹر سلیم خان
انسان روز اول سے
آسمان کی جانب دیکھتا رہا ہے ۔ ستاروں کی گردش سے اپنے روز وشب کو جوڑتا رہا ہے ۔
مرزا غالب نے تو اس موضوع پر دستنبو نامی کتاب بھی تصنیف کردی تھی۔ اپنی نادر
روزگار کتاب میں غالب یوں رقمطراز ہیں ’’جب یہ مسلم!-->!-->!-->…