پانڈیچیری یونیورسٹی
محمد معاذ
جنوبی ہند کے مردم خیز ساحلی علاقے میں واقع پانڈیچیری یونیورسٹی ۱۹۸۵ء میں مرکزی حکومتِ ہند کے ذریعے قائم کی گئی۔ اس اہم دانش گاہ کے قیام کا مقصد بنی آدم کو تاریکی سے نکال کر روشنی میں لانا ہے تاکہ وہ ایک طرف خود اپنے آپ سے روبرو…