غلبہ دین اور جاوید احمد غامدی
قوموں کے عروج وزوال کی داستان انسانی تاریخ کے صفحات پر ثبت ہے۔اگر ان داستانو ں کا مطالعہ کریں تو ہم دیکھتے ہیںکہ قومیں گمنامی کے گوشہ سے ابھرتی ہیںاور دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا پر چھا جاتی ہیں۔تہذیب وتمدن کے عروج پر پہنچتی ہیں۔ قومیںجب غالب…