براؤزنگ ٹیگ

زندگی ایک معرکہ ہے

زندگی ایک معرکہ ہے

معتصم سعد خان سعدی میں سوچتا ہوںیہ زندگی کے اصول ہیں یاکہ اک معرکہ بپا ہےہزار داغوں کو لے کے چلنارفو ہی کرنا زخم پرانےزخم بھی وہ جن سے ٹیس اٹھےبہت سی الجھن شکایتوں کےگھنیرے جنگل بچھے ہوئے ہیںمگر انھیں میں ثمر صبر کے لگے ہوئے ہیںکئی ہی جنگیں
Verified by MonsterInsights