جامعہ ہمدرد
محمد صادق پرویز
جامعہ ہمدردوطنِ عزیز ہندوستان کا عظیم اور معروف تعلیمی ادارہ ہے۔ ہزاروں طلبہ ہر سال یہاں کا رخ کرتے ہیں اور یوں اس ادارے میں کسبِ علم کا خواب شرمندئہ تعبیر ہوتا ہے۔ اعلیٰ اور معیاری تعلیم کا حصول ہرطالب علم کا بنیادی حق ہے۔…