ایمان وعمل کے باہمی ربط نے ہی عرب کے بادہ نشینوں کو دنیا کی مہذب قوموں کا استاذ اور امام بنا دیا ، شکستہ حال عربوں کو اکاسرۂ ایران اور قیاصرۂ روم پر غلبہ عطا کیا۔
فواز جاوید خان
ہر سال بقرعید کے موقع پر حضرت ابراہیم ؑ ، حضرت اسماعیل ؑ اور ان کی قربانیوں کا ذکر کیا جاتا ہے۔ ہم سب اس پورے واقعہ سے واقف ہیں کہ کس طرح حضرت ابراہیم ؑ اللہ تبارک و تعالیٰ کا حکم ملتے ہی اپنے لخت جگر ، اپنے بڑھاپے کے سہارے!-->!-->!-->…